ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن پر میڈیا کو اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی، مریم اورنگزیب

environment

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازش کے تحت پاکستان کی ترقی اور سی پیک کو روکا گیا میڈیا ہاؤسز میں کم ازکم تنخواہ حکومت کی مقررکردہ کیمطابق ہوگی،مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن پر میڈیا کو اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ  پیمرابل  میں پبلک سروس  کے دائر ہ کو  وسیع کیا  گیا ہے، بل کی حمایت کرنے پر تمام میڈیا ورکرزکا شکریہ اداکرتی ہوں،میڈیا ہاؤسز میں کم ازکم تنخواہ حکومت کی مقررکردہ کیمطابق ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ 2018میں چیئرمین پی ٹی آئی کومسلط کرکے ترقی کے سفر کو روکا گیا،گذشتہ 15ماہ میں  شہباز شریف نے اتحادیوں سے مل کر ملک کو بحران سے نکالا،آئی ایم ا یف معاہدے پر چیئرمین پی ٹی آئی    ملک اور عوام دشمنی کے مرتکب ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں