ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلہ دیش: مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی، 7 افراد ہلاک 5 لا پتہ

بنگلہ دیش کے علاقے منشی گنج میں کشتی کے حادثے میں 7 افراد ہلاک اور 5 لا پتہ ہو گئے ہیں۔

روزنامہ دی ڈیلی اسٹار کے مطابق منشی گنج کے دریائے پدما میں 46 افراد پر مشتمل کشتی دوسری کشتی سے ٹکرا  کر اُلٹ گئی ہے۔

حکام نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق کشتی میں سوار مسافروں میں سے 34 کو بچا لیا گیا ہے۔ مسافروں میں سے 7 ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

امدادی ٹیمیں کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں