ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: ہم اسٹاک ہوم میں صدر ایردوان کو ہدف بنا کر کئے گئے مظاہرے کی مذّمت کرتے ہیں

ترکیہ  نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کو، صدر ایردوان کو ہدف بناکر کئے گئے، اشتعالی مظاہروں کی اجازت دیئے جانے کی شدید مذّمت کی ہے۔

ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” آج) 5 اگست( کو اسٹاک ہوم میں منعقدہ سرگرمی میں ایک دفعہ پھر ‘پی کے کے’  کے حامی گروپ کو دہشت گرد تنظیم کی علامتوں کا پروپیگنڈہ کرنے اور صدر رجب طیب ایردوان کے خلاف مذموم  مظاہرے کی اجازت دی گئی ہے جس کی ہم شدت سے مذّمت کرتے ہیں”۔

بیان میں سویڈن حکومت کو، PKK اور اس سے منسلک تنظیموں کا سدّباب کرنے سے متعلق کئے گئے،  وعدوں کی یاد دہانی بھی کروائی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں