ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انضمام الحق قومی ٹیم کے دوسری بار چیف سلیکٹر مقرر

اسلام آباد :سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق کو قومی ٹیم میں ایک بار پھر چیف سلیکٹر کا عہدہ مل گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجنمنٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز کھلاڑی انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقرر کیا، انضمام الحق کو نیشنل مینز چیف سلیکٹر مقرر کیا گیا ہے۔

زرئع کے مطابق  انضمام الحق  کی منتخب کردہ ٹیم نے 2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی جب کہ وہ 2019 میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی تھی۔

خیال رہے کہ انضمام الحق نے پچھلے دور میں کوچ مکی آرتھر کے ساتھ کام کیا ہے، آخری باری 2019 میں ان کا پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے منتخب کی گئی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم چیف سلیکٹر انضمام الحق کا آخری اسائمنٹ تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں