ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ فوڈ 2023 استنبول نمائش کا اہتمام،روسی کمپنیاں بھی شامل ہونگی

 روس  کی متعدد زرعی کمپنیاں عالمی غذائی مصنوعات اور ٹیکنولوجی کی نمائش ورلڈ فوڈ استنبول 2023  میں شریک ہونگی ۔

روسی برآمداتی مرکز کے مطابق، روسی برآمد کنندگان ورلڈ فوڈ استنبول  نمائش میں چالیس سے زائد زرعی مصنوعات کو متعارف کروائیں گے۔

برآمد کنندگان  اپنی مصنوعات کو میڈ ان رشیا نامی اسٹینڈ  سے متعارف کروائیں گے جن میں اناج، کنفیکشنری،سیاہ حاویئیر اور دیگر مشروبات سمیت  تیس سے زائد  روسی کمپنیاں شامل ہونگی ۔

 یہ ورلڈ فوڈ استنبول نمائش چھ تا نو ستمبر کو   منعقد ہوگی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں