کوئٹہ: موتی رام روڈ پر دوکان کے اندر دھماکا اگست 10, 2023اگست 10, 2023 0 تبصرے 64 مناظر بلوچستان:کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر دوکان کے اندر دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق ریسکیو اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔