ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد: تھانہ سنبل کے علاقے میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

اسلام آباد،تھانہ سنبل کے علاقے میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

 اسلام آ باد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے تھانہ سنبل کے علاقے میں 8 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی گزشتہ روز شام میں مدرسے سے واپسی پر اغوا ہوئی، علی الصبح گھر سے کچھ فاصلے پر مکان سے بچی کی لاش ملی، بچی کے اغوا اور قتل کا مقدمہ تھاناسنبل میں درج کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق بچی ایک روز قبل سے چنیوٹ سے اپنی نانی کے گھر آئی تھی، پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد میت چنیوٹ روانہ کردی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں