ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دالبندین ایئرپورٹ ایک سال کیلئے فلائٹس آپریشن کیلئے بند

دالبندین ایئرپورٹ ایک سال کیلئے فلائٹس آپریشن کیلئے بند

کراچی:بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ کے رن وے کو ایک سال کے لئے فلائٹس آپریشن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سی اے اے کراچی کے مطابق دالبندین ایئرپورٹ کارن وے نمبر 13/31 فلائٹ آپریشن کیلئے بند کیا گیا جو 6 اگست 2024 تک بند رہے گا۔

سی اے اے نوید کمال نے کہا حالیہ طوفانی بارشوں سے دالبندین ایئرپورٹ کے رن وے اور کنٹرول ٹاور کو بھی نقصان ہوا تھا، رن وے کو تعمیر نو کے تحت فلائٹ آپریشن کے لئے بند کیا گیا۔

سی اے اے کے مطابق نوٹم جاری کرکے تمام ایئر لائنز کو دالبندین ایئرپورٹ رن وے بندش سے متعلق آگاہی دے دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں