ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار رابی ولیمز کا بودرم میں کنسرٹ

برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار رابی ولیمز نے پہلی بار ترکیہ میں کنسرٹ دیا ہے۔

اب تک کے مقبول ترین بینڈز  "TakeThat”  سے علیحدگی اختیار  کرنے  کے بعد  اپنے سولو کیرئیر کو جاری رکھتے ہوئےولیمز ترکیہ  میں بھی بہت مقبول ہیں اور انہوں نے  پہلی بار  بودر م میں اپنا کنسرٹ پیش کیا ہے۔

تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کے کنسرٹ کے دوران رابی ولیمز نے گانوں کے درمیان سامعین سے گپ شپ  بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ترکیہ  میں میرا پہلا کنسرٹ ہے”، ولیمز نے1990 کی دہائی میں 16 سال کی عمر میں TakeThat بینڈ  میں موسیقی کا آغاز  کرنے سے متعلق اپنی ویڈیو بھی شائقین کو دکھائی  اور ان سے گپ شپ بھی کی۔

کنسرٹ میں  "Strong”, "Come Undone”, "Don’t Look Back in Anger”, "Feel”, "Kids” "Rock DJ”  جیسے نغمے پیش  کرتے ہوئے ، ولیمز  نے اپنی زندگی کے سب سے خوشگوار دور میں ہو نے سے آگاہ کیا۔

ولیمز نے کہا، "جب میں چھوٹا تھا تو میرے دو اصول تھے۔ کبھی شادی نہ کرنا اور نہ ہی کوئی اولاد کا مالک ہونا لیکن اب، اپنی بیوی، آئڈا اور اپنے چار بچوں کے ساتھ، میں پہلے سے زیادہ خوش ہوں۔” انہوں نے  "لو مائی لائفگانا اپنی اہلیہ اور اولاد کو ڈیڈی کیٹ کیا۔

انہوں  نے کنسرٹ  میں وقفے کے بعد نو ریگریٹس” She is the one nGmy نغمے گآئے۔

رابی نے گانا گاتے ہوئے اپنی اہلیہ کو فون کرتے ہوئےبات چیت کو لائیو پیش کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں