ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جعلی ورک ویزے پر عمان جانے کا خواہشمند مسافر گرفتار

Fake government employee and fake journalist arrested for stealing cars

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر عمان جانے والے مسافر کو حراست میں لیا۔

ذرائع کے مطابق مسافر ورک ویزے پر عمان جانے کے لیے ایئرپورٹ پہنچا تھا تاہم اس کا یورپ کا ویزا جعلی تھا۔

 ذرائع کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ولی سبحان نامی مسافر کو آف لوڈ کر کے حراست میں لیا۔ مسافر کے پاسپورٹ پر موجود شنجین ویزا مبینہ طورپر جعلی نکلا۔

 مسافر کو آف لوڈ کرنے کے بعد مزید کارروائی کے لئے ایف آئی اے پاسپورٹ سرکل منتقل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں