ملک بھر میں جماعت اسلامی کا82واں یوم تاسیس -26اگست کوجوش وجذبے کے ساتھ منایا جائیگا۔
اس موقع پر احمدیارسمیت ملک بھر میں سیمینارز، مذاکرے اور جلسے منعقد کئے جائیں گے جن سے جماعت اسلامی کے مرکزی ،صوبائی اور مقامی قائدین خطاب کرینگے۔
واضح رہے کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے26 اگست1941 کو اسلامیہ پارک میں75تاسیسی ارکان کے ہمراہ جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی تھی۔
