ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

راولپنڈی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،2100 کلو مردہ مرغیاں برآمد،ملزم گرفتار

راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی میں مرغی منڈی باغ سرداراں سے 2100 کلو مردہ مرغیاں برآمد کرتے ہوئے سپلائر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

حکام کے مطابق مرغیوں کو قریبی گودام میں پہنچایا جا رہا تھا۔ 

مردہ مرغیاں موذی امراض کا شکار پائی گئیں ۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر سپلائر کو 40 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

 ملزم نے مردہ مرغیاں مختلف ہوٹلوں  اور ریسٹورنٹس کو فروخت کرنا تھیں۔ 

حکام نے ہدایت جاری کی ہے کہ شہری پہلے سے ذبح شدہ مرغی کا گوشت خریدنے کے بجائے تازہ گوشت کو ترجیح دیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں