ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیزہ بازی ورلڈ کپ: پہلے دن پاکستان نے براونز میڈل جیت لیا

جوہانسبرگ:نیزہ بازی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے پہلے ہی روز براونز میڈل اپنے نام کرلیا۔ 

نیزہ بازی کے سنگل مقابلوں میں دوسری پوزیشن سعودی عرب کے کھلاڑی جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان کے ناصرعباس کے نام رہی۔ 

مجموعی طور پر پہلے دن کے اختتام تک پاکستانی ٹیم ٹاپ 5 میں موجود ہے اور پہلی ٹیم سے صرف 15 سکور کا فرق ہے اور دو دن کا کھیل باقی ہے ،پاکستان کو جیت کیلئے سخت محنت کرنا ہوگی۔ 

قومی ٹیم میں کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ، مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں۔ 

عالمی کپ کے ٹائٹل کیلئے پاکستان، ساتھ افریقہ ، ناروے، مصر، سعودی عرب ، بھارت ، اردن ، عمان اور یمن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں