کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں قائم غوثیہ نلی بریانی نے سال کی بہترین برانڈ کا ایوارڈ جیت لیا۔
کراچی میں برانڈ آف دی ایئر ایوارڈ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
غوثیہ نلی بریانی کے مالک محمد ثاقب کو ایوارڈ راجہ پرویز اشرف نے دیا۔