ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی جدوجہد کی 101 ویں سالگرہ،ایردوان کا تہنیتی پیغام

 صدر  رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز بڑے  معرکے کی 101ویں سالگرہ کے موقع پر قومی جدو جہد میں شامل سورماوں کو یاد کیا ۔

 ایردوان نے سوشل میڈیا پر  کہا کہ  ترک قوم کے استقلال و مستقبل کی پروا میں  جنگ آزادی کو کامیابی سے ہمکنار کروانے والی اس  اہم جدوجہد کی  101 ویں سالگرہ کے موقع پر میں غازی مصطفی کمال اور ان کے تمام ساتھیوں کو اظہار تشکر کے ساتھ یاد کر رہا ہوں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں