ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اشتعال اوربغاوت کیس، ایمان مزاری جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

 اسلام آباد:انسدادہشت گردی عدالت نے دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اسے قبل ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکی گئی تھی۔

 انسدادہشت گردی عدالت میں دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایمان مزاری اورعلی وزیرکی ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکرلی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ایمان مزاری اور علی وزیر کو 30،30 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں