ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی ضمانت منظور

 اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما و سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کی ضمانت کنفرم کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی ۔

سماعت کے دوران علی افضل ساہی اپنے وکیل بیرسٹر قاسم نواز عباسی کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔

وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے علی افضل ساہی کی درخواست ضمانت کنفرم کرنے کا حکم سنادیا۔ علی افضل ساہی کے خلاف تھانہ گولڑہ میں دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں