ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

30 اگست یوم فتح پراستنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منورکردیا گیا

30 اگست یوم فتح اور ترک مسلح افواج کے دن کے موقع پر صدارتی اطلاعاتی  ڈائریکٹوریٹ نے استنبول کے تاریخی مقامات کو قمقموں سے منور کیا ہے۔

ترک پرچم  کو   ہلکی پینٹنگ کی تکنیک کے ساتھ گلاتا ٹاور، حیدرپاشا ٹرین اسٹیشن، دولما باہچے  محل بیاضد  فائر بریگیڈ ٹاور، قُلعے لی  ملٹری ہائی اسکول اور بیشکتاس نیول میوزیم پر لہرایا گیا۔

باسفورس میں قُلعے لی  ملٹری ہائی اسکول کے سامنے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں