ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایمان مزاری کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایمان مزاری کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔

دہشت گردوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری  کی درخواست ضمانت پر عدالت نے 2ستمبر کو دلائل  طلب کرلیے جب کہ 15روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا۔

کیس میں جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداد دہشت رگدی کی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے روبرو پیش کیا گیا۔ 

عدالت نے ایمان مزاری  کی درخواست ضمانت پر پیر کے لیے نوٹس جاری کیے، تاہم وکلا کی استدعا پر ہفتے کو دلائل طلب کرلیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں