ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہماری فوج نائجر میں حملوں کے خلاف تیار ہے: فرانس

فرانسیسی فوج کا کہنا ہے کہ نائجر میں متعین فرانسیسی فوجیوں اور  سفارت کاروں پر حملوں کے خلاف ہر قسم کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

 فرانسیسی مسلح ا فواج کے مطابق، نائجر میں فرانسیسی فوجی سفارت کاروں اور خود پر ہونے والے ممکنہ حملوں کا جواب دینے  کے لیے تیار ہیں۔

 صدر امانویل ماکروں  نے 28 اگست کو  ایک کانفرنس کے دوران کہا تحا کہ باغیوں کے دباو کے باوجود ہمارا سفارت خانہ نیامی میں کام کرتا رہے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں