وزیر ِقومی دفاع یاشار گولیر نے خلا میں جانے والے پہلے ترک ہونے والے پائلٹ آلپیر گیزرآوجی کو کرنل کے عہدے سے نوازا ہے۔
وزارت کے بیان کے مطابق وزیر گولیر نے فضائیہ کے اہلکار پائلٹ کرنل گیزرآوجی کو شرف ملاقات بخشا۔
وزیر گولیر نے کرنل کے عہدے پر ترقی حاصل کرنے والے ترک پائلٹ کے لیےاپنے مشن میں اور خلائی سفر میں کامیابی کی تمنا کا اظہار کیا۔