ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ جانبر کرنا ہوگا:برازیلیئن صدر

 برازیل کے صدر  لوئز اناسیو لولا ڈی سلوا نے جی 20   سر براہی اجلاس کے دوران نئی دہلی میں صدر ایردوان کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک پیغام میں کہا کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ سے جانبر کرنا ہوگا۔

 لولا ڈی سلوا  نے  سوشل میڈیا ایکس پر ایک پیغام میں بتایا کہ صدر ایردوان کے ساتھ ملاقات میں برازیل،ترکیہ اشتراک سازی کو دوبارہ سے جانب کرنے پر غور کیا گیا ہے اس کے علاوہ  دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی فروغ ،دفاعی تعاون اور عالمی امن کی بحالی میں مشترکہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں