ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے اپنی فوج عراقی سرحد پر جمع کر دی

ایران کی پاسداران انقلاب فوج  نے شمالی مغرب میں  عراقی سرحد پر اپنی فوج تعینات کر دی ہے۔

 پاسداران انقلاب کی زیر حمایت تسنیم خبر ایجنسی نے  نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے  جس میں ٹینکوں اور  طویل مار کرنے والی توپوں کو سرحد پر پہنچاتے دکھایا گیا ہے ۔

بتایا گیا ہے کہ بغداد اورتہران کے درمیان ایران مخالف تنظیموں کے اسلحہ ترک معاہدے کی حتمی تاریخ انیس ستمبر کو پوری ہو رہی ہے جس پر ایران  نے یہ قدم اٹھایا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں