ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آزاد کشمیر: مسافر وین کو حادثہ ، 3افراد جاں بحق،9 زخمی

 باغ: آزادکشمیر  کے علاقے باغ میں گوہیں نالہ کے قریب مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق بدقسمت مسافر وین راولاکوٹ سے راولپنڈی جارہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ، حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں ۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال سدھنوتی منتقل کیا جارہا ہے ، مسافر وین میں 15 افراد سوار تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں