ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتے کے دوران 44 دہشتگرد مارے گئے: ترک امور دفاع

 حالیہ ایک ہفتے کے دوران  ترکیہ میں 44 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک  امور دفاع نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کا انعقاد کیا ۔

 اس بریفنگ میں بتایا گیا کہ ترک فوج نے  عراق اور شام سمیت  یکم جنوری سے اب تک 1229  دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے جن میں ایک ہفتے کے دوران ہلاک شدہ 44 دہشتگرد بھی شامل ہیں۔

 24  جولاءی 2015 سے جاری آپریشنز کے دوران اب تک  ہلاکشدہ دہشتگردوں کی تعداد 38572  ہو چکی ہے

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں