ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغان کرکٹر راشد خان کی رنبیرکپور اورعالیہ بھٹ کے ساتھ تصاویر وائرل

 نیویارک: افغانستان کے کرکٹر راشد خان نے نیویارک میں بالی ووڈ اسٹارز رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سے ملاقات کی۔

افغان بولنگ آل راؤنڈ راشد خان نے امریکی شہر نیویارک میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کردیں۔راشد خان نے پوسٹ میں کہا بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کے ساتھ ۔ آپ دونوں سے ملاقات بہت اچھی رہی۔ شکریہ۔

راشد خان کی رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تینوں سیلیبریٹز کے مداحوں نے تصاویر کو اپنے لیے تحفہ قرار دیا۔  رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نیویارک میں چھٹی منانے گئے ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں