ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک دنیا ترقی کی منازل طے کر رہی ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  ترک دنیا  اپنی بہترین تہذیب و تمدن ،مستحکم ریاستی اقدار،مضبوط سماجی ڈھانچے اور نظریات پسند سماجی اداروں کے باعث  ترقی کی منازل طے کر  رہی ہے۔

 ایردوان نے  خلیج کنونشن سینٹر استنبول میں دسویں عالمی ترک بزنس کونسل  سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ۔

انہوں نے کہا کہ ترک دنیا  اس وقت ترقی کی منازل طے کرنے میں مصروف ہے، مواصلاتی امکانات کے فروغ پر مبنی اس دور میں مادر وطن اور ڈیاسپورا کے درمیان روابط کو  مضبوط کرنا ماضی کے مقابلے میں آج کافی آسان ہے۔

صدر نے کہا کہ  ہمارے ازلی دشمن  ہماری ترقیوں سے خائف ہیں جن کی سازشیں بھی بے سود ثابت ہو رہی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں