ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

 اسلام آباد: وفاقی تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تنخواہ 32 ہزار روپے کردی گئی۔

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں کم سے کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کی تھی۔ اس سے پہلے ڈیلی ویجز ملازمین اور اساتذہ کو 25000 روپے تنخواہ دی جارہی تھی۔

وزارت تعلیم نے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کرنے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ تنخواہ میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں