ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹ گیا، 2افرادجاں بحق، سات زخمی

 پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم ٹو پرافسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار ڈالہ الٹنے کے نتیجے میں 2افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سات زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈی بھٹیاں منتقل کر دیا ۔  ریسکیو کے مطابق ڈالے میں سوار تمام افراد سرگودھا جا رہے تھے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں