ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذربائیجان: آرمینیا کی طرف سے فائرنگ ، ایک فوجی شہید

آرمینیا کی طرف سے کی گئی نشانہ فائرنگ کے نتیجے میں آذربائیجان کا ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔

آذربائیجان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمینی فوج کی طرف سے تحصیل باسار گچیر کے گاوں زرقند  کی سمت سے کل دوپہر کے وقت  آذربائیجان کی تحصیل کیل بچیر کے گاوں اشاغ آئرم کی طرف  نشانہ فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں وصال اوروجوف  نامی فوجی شہید ہو گیا ہے۔

بیان میں آذربائیجان فوج کی جوابی فائرنگ کا ذکر کیا گیا اور شہید فوجی کے کنبے سے اظہارِ تعزیت کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں