ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھانا: مسافر بس اور منی بس میں تصادم، 20 افراد ہلاک

گھانا کے صوبہ اوٹی میں ایک بس اور مِنی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

گھانا قومی فائر بریگیڈ سروس کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ اوٹی کی پیکی۔آڈزیکوئی شاہراہ پر انتہائی تیز رفتاری سے جاتی مسافر بس منی بس سے ٹکرا گئی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حادثے میں 20 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں