ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  عمران خان  لانچ نہ ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی، محمد زبیر

اسلام آباد : مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ  عمران خان  لانچ نہ ہوتا تو آج ملک کی یہ حالت نہ ہوتی ، پارٹی میں ن لیگ کے بیانیے  پر بڑی بحث ہوئی۔

محمد زبیر نے کہا کہ  جو آج بدحالی ہے 2017 کے حالات سے شروع ہوتی ہے، ملک میں جو چل رہا ہے گزشتہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، عمران خان نے عوام کو مہنگائی کے کنویں میں دکھیل دیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے دور میں عوام کو سہولیات مل جاتیں توآج مہنگائی نہ ہوتی، غلط فیصلوں سے ملک بدحالی کیطرف پہنچ گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں