ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈ ی آئی خان : بس اور ٹرک میں تصادم ،11افراد زخمی

 کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی جاں بحق

ڈی آئی خان : ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہِ دانہ سر کے مقام پرکوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد جانے والی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیاجس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہو گئے ۔

ریسکیوحکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہِ دانہ سر کے مقام پرکوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد جانیوالی مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیاجس کے نتیجے میں 11افراد زخمی ہو گئے ، سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد 5 شدید زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں