ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا

I will leave

لندن:مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔

لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف 9اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

بعد ازاں چودہ اکتوبر کو امارات اور 21اکتوبر کو نجی فلائٹ سے شام چھ بجے لاہور پہنچیں گے۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں انیس اکتوبر کو درخواست دائر کی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں