ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق:بارودی مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں جاری آپریشن  کے حامل علاقے میں پی کےکے   کے ی بچھائے گئے بارودی مواد پھٹنے سے  شدید زخمی ہونے والا ترک فوجی شہید ہوگیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق،پنجہ آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے دہشتگردوں کی طرف سے بچھائے گئے بارودی مواد کے پھٹنے سے شدید زخمی ہونے والا سپاہی مصطفی  جگمگ درحال اسپتال لے جایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے چل بسا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں