ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ کپ:افغانستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے نویں  میچ میں افغانستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔

 نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

اس وقت 30 اوورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور افغانستان کے 147 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ہیں۔

افغانستان کی جانب سے اوپنر ابراہیم زدران 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، رحمان اللہ گرباز 21 جب کہ رحمت شاہ 16 رنز پر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کی جانب سے شاردل ٹھاکر، جسپریت بمراہ اور ہاردک پانڈیا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں