ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمرہ ادا کیا

جدہ: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

رپورٹ کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے دوران حسین نواز، ناصر جنجوعہ، راشد نصراللہ اور دیگر بھی ان کے ساتھ تھے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف گزشتہ رات جدہ پہنچے، اسٹاف کے کچھ ممبران نے بھی انکے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ نواز شریف کل سے اہم ملاقاتیں کریں گے، شاہی خاندان کے اہم اراکین سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں