ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر خارجہ  حقان فیدان کا جرمن ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان فیدان نے جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کے ساتھ اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق فیدان نے اپنے جرمن ہم منصب بیئربوک سے  ٹیلی فون پر بات  چیت کی۔

ٹیلی فونک رابطے میں  اسرائیل اور فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت اور نیٹو کی توسیع کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں