ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ولڈکپ: انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹینگ جاری

نئی دہلی :آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 13ویں میچ میں انگلینڈ کیخلاف افغانستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

افغانستان کی اس وقت 47 اوورز مکمل ہو چکے ہیں اور 7 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بنا لیے ہیں۔

اس وقت اوپنر اکرام علی خیل  ہیں جس نے 63 گینتوں پر 56 رنز بنا لیے ہیں اور دوسری جانب مجیب ارحمان جس نے 13 گینتوں پر 24 رنز بنا لیے ہیں۔

ولڈ کپ کا یہ میچ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

یاد رہے کہ ولڈکپ ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں ٹیمیں دو دو میچز کھیل چکی ہیں، انگلینڈ نے ایک میچ جیتا ہے جبکہ افغان ٹیم کو دونوں میچوں میں شکست ہوئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں