ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسئلہ فلسطین؛ سینیٹ کا اجلاس بلانےکیلیےسیاسی جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرادی

 اسلام آباد: سینیٹ  کا اجلاس بلانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرادی۔ 

پیپلزپارٹی،  تحریک انصاف، نیشنل پارٹی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی،  جماعت اسلامی اور جے یو آئی ایف کے اراکین کے دستخط کے ساتھ   ریکوزیشن جمع کرائی گئی۔

ریکوزیشن میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ مسئلہ فلسطین پر بحث کے لیے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 3 ا ور آرٹیکل 61 کے تحت سینیٹ کا اجلاس فوری طور پر بلائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں