وزیر خارجہ حاقان فیدان نے گزشتہ روز برطانوی سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی سے ملاقات کی۔
وزارت نے اس میٹنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر معلومات کو جگہ دی۔
جن کے مطابق فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں کلیورلی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں فلسطین اسرائیل تنازع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔