ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سائفر کیس؛ عمران خان کے جیل ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگئی۔ 

اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ 24 اکتوبر (بروز منگل) سماعت کرے گا۔  دو رکنی بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں