ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں اضافہ

  کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ کر 2001 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

مارکیٹ رپورٹس کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1250 روپے بڑھ کر دو لاکھ 9 ہزار 600 روپے اور دس گرام قیمت 1072 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 79 ہزار 698 روپے کی سطح پر آگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں