ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے سے متعلق عوام کی رائے لیننے کا فیصلہ

برطانیہ اور ترکیہ کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے کی تجدید کے لیے برطانوی عوام کی رائے لی جانے سے  آگاہ کیا گیا ہے۔

برطانیہ  کی وزارتِ  محنت  و  تجارت نے ترکیہ  کے ساتھ معاہدہ طے پانے سے قبل مذاکرات کے معاشی، ماحولیاتی اور سماجی اثرات کو سمجھنے کے لیے 5 جنوری تک کاروبارادارّں،  سول سوسائٹی اور دیگر متعلقہ اسٹیک ہولڈرز   سے اپنی رائے پیش  کو کہاہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں