ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ جنگ میں طویل وقفہ کیا جائے، دنیا میں یہود مخالف لہر ہے، جسٹن ٹروڈو

اوٹاوا: کینڈین وزیر اعظم نے انسانی بنیادوں پر غزہ کی جنگ میں نظر آنے والا وقفہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تاکہ تمام یہودی یرغمالی رہا ہوسکیں، سارے ملکوں کے شہریوں کو غزہ سے نکالا جا سکے اور غزہ کے شہریوں کے لیے معقول امدادی سامان کی غزہ میں رسائی ممکن بنائی جا سکے۔

عرب میڈیا کے مطابق ٹروڈو نے کہا مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے دوریاستی حل کے بھاری بوجھ کو اٹھایا جانا چاہیے تاکہ ایک محفوظ فلسطین اور محفوظ اسرائیل کا تصور ممکن ہو ،ایک ایسے آزاد فلسطین کا قیام جو 1967کی اسرائیل عرب جنگ کے دوران قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں پر مشتمل ہو۔ بین الاقوامی سطح پر امن کی کوششیں طویل عرصے سے ہوتی رہی ہیں لیکن اب یہ عمل موجود نہیں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں