ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صنم جاوید کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر 

لاہور:صنم جاوید کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 24 نومبر کو ہوگی۔

 لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر سے تفصیلی جواب طلب کر رکھا ہے۔

 صنم جاوید نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالت میں پولیس افسران نے مقدمات کی تفصیلات غلط فراہم کیں، عدالت پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں