ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی آل رائونڈر فہیم اشرف کا ولیمہ، کھلاڑیوں سمیت اہم سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت

 پھول نگر:پاکستان کی قومی ٹیم کے آل رائونڈر فہیم اشرف کے ولیمے کی تقریب ان کے آبائی گائوں پھول نگر میں دھوم دھام سے انجام پائی جہاں موجودہ اور سابق کھلاڑیوں سمیت مقامی  سیاسی۔سماجی شخصیات اور کھیلوں سے وابستہ کئی اہم لوگوں نے شرکت کی۔

قومی آل رائونڈر کے ولیمے کی تقریب میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال، سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سمیت متعدد مقامی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی جبکہ

قومی کرکت ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، کامران اکمل، اظہر علی، عبد الرحمان، سمیت فہیم اشرف کے دوستوں اور رشتے دار بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

نیوی بلیو رنگ کا سوٹ زیب تن کیے فہیم اشرف تقریب کے دوران آئے ہوئے مہمانوں سے مبارکبادیں وصول کرتے رہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں