ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے مشیر تعینات

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے سابق پاکستانی کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے مشیر کے طور پر تعینات کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

نئی قومی نیشنل سلیکشن کمیٹی کی پہلی ذمہ داری  نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈ کا انتخاب کرنا ہے۔

اس وقت قومی ٹیم دورہ آسٹریلیا پر ۳ ٹیسٹ میچز  کھیلنے سڈنی پہنچ چکی ہے جہاں پر ٹیم اپنا پہلا ٹیسٹ ۴۱ دسمبر سے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں