ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی

غزہ میں جاری اسرئیلی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 81 فلسطینی شہید ہو گئے۔ 

ان شہادتوں کے بعد 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی ہے۔

یونیسیف کے مطابق غزہ میں اب تک 13 ہزار بچے شدید ہو چکے ہیں جبکہ باقی بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد 80 افراد کو حراست میں لے لیا۔

The post غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں