ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کا لبنان پر ایک اور فضائی حملہ؛ حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں فضائی کارروائی کی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر سمیت 3 افراد شہید ہو گئے۔

 دوسری جانب اسرائیلی فوج  نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر علی احمد حسین کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کے فیلڈ کمانڈر اسرائیل کے خلاف حملوں کی منصوبہ سازی میں ملوث تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں